ڈومسٹک وائلینس بل

ہماری سینیٹ نے دومسٹک وائلنیس بل پاس کر دیا۔ اس کو پاس کرنے میں نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف شامل ہے۔ تحریک انصاف کی ہی مغرب زدہ شریں مزاری،جو انسانی حقوق کی سربراہ بھی ہیں نے یہ بل تیار کیا اور پارلیمنٹ میں بل ٹیبل بھی کیا۔صرف جماعت اسلامی پاکستان واحد جماعت ہے […]