بسم ا للہ الرحمن الرحیمقلم کاروان،اسلام آباد)لوح و قلم تیرے ہیں(مجلس مشاورت:میرافسراماندکتورساجدخاکوانیرانااعجازکارروائی ادبی نشست،منگل 31اگست2021ء(ادبی صفحے کے لیے(منگل31اگست بعد نمازمغرب قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست G6/2اسلام آبادمیں منعقدہوئی۔ پیش نامے کے مطابق آج کی نشست میں ”افغانستان؛نظریاتی پہلو“کے عنوان سے جناب حبیب الرحمن چترالی ڈائرکٹر(ر)پی ٹی وی نیوزکا مضمون طے تھا۔امیرتنظیم اسلامی حلقہ […]