بسم ا للہ الرحمن الرحیمقلم کاروان،اسلام آباد)لوح و قلم تیرے ہیں(مجلس مشاورت:میرافسراماندکتورساجدخاکوانیرانااعجازکارروائی ادبی نشست،منگل 31اگست2021ء(ادبی صفحے کے لیے(منگل31اگست بعد نمازمغرب قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست G6/2اسلام آبادمیں منعقدہوئی۔ پیش نامے کے مطابق آج کی نشست میں ”افغانستان؛نظریاتی پہلو“کے عنوان سے جناب حبیب الرحمن چترالی ڈائرکٹر(ر)پی ٹی وی نیوزکا مضمون طے تھا۔امیرتنظیم اسلامی حلقہ […]

ڈومسٹک وائلینس بل

ہماری سینیٹ نے دومسٹک وائلنیس بل پاس کر دیا۔ اس کو پاس کرنے میں نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف شامل ہے۔ تحریک انصاف کی ہی مغرب زدہ شریں مزاری،جو انسانی حقوق کی سربراہ بھی ہیں نے یہ بل تیار کیا اور پارلیمنٹ میں بل ٹیبل بھی کیا۔صرف جماعت اسلامی پاکستان واحد جماعت ہے […]

کارگزاری

اس جماعت کا نام "جماعت اسلامی پاکستان” اور اس دستور کا نام "دستور جماعت اسلامی پاکستان ”ہوگا۔

تحریری مقابلہ بحوالہ 14اگست 2020

عنوان برائے طلبہّّ میں اپنے مستقبل میں پاکستان کو کیسادیکھنا چاہتاہوںٗٗ عنوان برائے طالباتّّ پاکستان کی ۤنے والی نسل کیسی ہونی چاہیےٗٗ