جنگ ہے جنگ ہے سود کے خلاف جنگ ہے

جنگ ہے جنگ ہے سود کے خلاف جنگ ہے

میر افسر امان
۱۱/جولا ئی ۲۲۰۲ء
جنگ ہے جنگ ہے سود کے خلاف جنگ ہے
جنگ ہے جنگ ہے، یہ اللہ سے جنگ ہے
جنگ ہے جنگ ہے،یہ رسول سے جنگ ہے
تنگ ہے تنگ ہے،معیشت ان کی تنگ ہے
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ سنگ ہے،جماعت اسلامی سنگ ہے

تنگ ہیں تنگ ہیں، عوام سود سے تنگ ہے
بھنگ ہے بھنگ ہے،حکمرانوں نے پی بھنگ ہے
ننگ ہے ننگ ہے، غیرت ان کی ننگ ہے
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ سنگ ہے،جماعت اسلامی سنگ ہے

بنک ہیں بنک ہیں، یہ چار سودی بنک ہیں
ساتھ ہے ساتھ ہے،اسٹیٹ بنک بھی ساتھ ہے
ساتھ ہیں ساتھ ہیں،حکمران بھی سارے ساتھ ہیں
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ سنگ ہے،جماعت اسلامی سنگ ہے

بات ہے بات ہے،یہ بل لکل کھلی بات ہے
بائیکاٹ ہے بائیکاٹ ہے، ان کا بائیکاٹ ہے
تنگ ہیں تنگ ہیں،چاروں بنک تنگ ہیں
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ سنگ ہے،جماعت اسلامی سنگ ہے

بندھ کریں گے بندھ کریں گے، سودی کھاتے بندھ کریں ہیں گے
نہیں چلے گا نہیں چلے گا،کام ان کا نہیں چلے گا
نکالیں گے نکالیں گے، پیسے سارے نکالیں گے
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ ہے سنگ ہے، جماعت اسلامی سنگ ہے

ہوشیار ہیں ہوشیار ہیں، عوام اب ہوشیار ہیں
خوار ہیں خوار ہیں، اب چاروں بنک خوار ہیں
بے کار ہے بے کار ہے، بنکنگ ان کی بے کار ہے
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ ہے سنگ ہے، جماعت اسلامی سنگ ہے

لگائیں گے لگائیں گے،پیسے غیر سودی کام میں لگائیں گے
غیر سودی بیوپارسے جسے پیار ہے، اسلام کا وہ یار ہے
سودی کاروبار کا جویار ہے، وہ اسلام کا غدار ہے
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ ہے سنگ ہے، جماعت اسلامی سنگ ہے

بگائیں گے بگائیں گے، سودی بنکوں کو بگائیں گے
بچائیں بچائیں گے، غیر سودی بنکوں کوبچائیں گے
خوار ہیں خوار ہیں، سارے سودی بنک خوار ہیں
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ ہے سنگ ہے، جماعت اسلامی سنگ ہے

بیمار ہے بیمار ہے،سودی معیشت ان کی بیمار ہے
سوار ہے سوار ہے،شیطان ان کے سروں پر سوار ہے
بہار ہے بہار ہے، اسلامی معیشت میں بہار ہے
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ ہے سنگ ہے،جماعت اسلامی سنگ ہے

کاروبار ہے کارو بارہے، جن کا سودی کاروبار ہے
یار ہیں وہ یار ہیں،وہ باولوں کے یار ہیں
تیار ہیں تیار ہیں، وہ دورخ کے لیے تیار ہیں
جنگ ہے جنگ ہے،سود کے خلاف جنگ ہے

سنگ ہے سنگ ہے، جماعت اسلامی سنگ ہے

شیئر کیجئے